بصیرت کانفرنسز
ایک ایسی مستند روایتی اسلامی کانفرنس کا حصہ بنیں جو آپ کو صحیح راہ پر چلنے کے لیے علم فراہم کرے گی۔
بصیرت میں ہمارا مشن ایک جامع اور سہل آن لائن پروگرام کے ذریعے بھرپور اسلامی ورثے اور عصری تعلیم کے درمیان خلیج کو ختم کرنا ہے۔ ہم مذہبی تعلیمات کی روح کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں ایسے انداز میں پیش کرنے کے لیے پرعزم ہیں جو اردو بولنے والوں کے لیے موزوں ہو۔ ہمارا حتمی مقصد اپنے دائرہ کار کو عالمی سطح تک بڑھانا ہے، تاکہ مستقبل میں اپنی تقریبات اور کورسز کو مختلف زبانوں میں پیش کر سکیں۔

دعوتِ دین |21 تا 31 دسمبر
سالانہ آن لائن کانفرنس (تیسرا ایڈیشن)
بصیرت -دعوتی وتعلیمی مرکز – مکہ مکرمہ کے زیرِ اہتمام دسمبر 2025 کے مہینے میں تین روزہ لائیو کانفرنس {دعوتِ دین} منعقد کی گئی۔ جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں
دسمبر 21، 2025 (پہلا دن)
Shaikh | University | Topic | |
1 | ڈاکٹر عبدالباسط فہیم (حفظہ اللہ) | سابق مدرس مسجد نبوی | فتنوں کے دور میں ایمان کی حفاظت کیسے کی جائے؟ |
2 | ڈاکٹر عبیدالرحمٰن (حفظہ اللہ) | فاضل علوم اسلامیہ | نوجوانوں کو جدید فتنوں سے کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟ |
3 | محمد ندیم (حفظہ اللہ) | فاضل جامعة أم القرى | فتنوں کے دور میں خواتین کی ذمہ داریاں |
دسمبر 28، 2025 (دوسرا دن)
Shaikh | University | Topic | |
1 | رضاءاللہ عبد الکریم (حفظہ اللہ) | فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | نماز کا حکم، اہمیت اور نمازی کا مقام |
2 | عدنان الطاف (حفظہ اللہ) | فاضل علومِ اسلامیہ | نماز چھوڑنے والے کا انجام |
3 | ارشاد الحق اثری (حفظہ اللہ) | محقق اہلِ حدیث ادارۃ العلوم الاثریہ | باجماعت نماز کی اہمیت |
دسمبر 31، 2025 (تیسرا دن)
Shaikh | University | Topic | |
1 | عبدالحسیب مدنی (حفظہ اللہ) | فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ | سب سے پہلے توحید کیوں؟ |
2 | عبداللہ ناصر رحمانی (حفظہ اللہ) | امیر جمعیت اہلِ حدیث سندھ | توحید کا تصور، اہمیت اور فوائد |
3 | ڈاکٹر سہیل حسن (حفظہ اللہ) | فاضل جامعہ اسلامیہ | سنت کی اہمیت اور مقام |
توصیات وآراء

محمد ایس.

ابراہیم بی.

اسد اللہ جی.
توصیات وآراء

محمد ایس.
★★★★★

ابراہیم بی.
★★★★★

اسد اللہ جی.
★★★★★
توصیات وآراء

محمد ایس.
★★★★★

ابراہیم بی.
★★★★★

اسد اللہ جی.
★★★★★
اپنا سفر شروع کریں
بصیرت اکیڈمی کے اس علم ، نور اور روحانی ترقی کے ثروت مند سفر میں شامل ہوں ۔ آئیے ایک ایسے سفرکا آغاز کرتے ہیں جو ہمارے فہم اسلام کو راسخ کرے اور ایک ایسا ہم آہنگ عالمی معاشرہ بنائے جو ایمان ، علم اور رحمت وہمدردی کے اقدار سے پر ہو.